چوہدری حاکم علی کو ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس میں بہترین کارکردگی پر جناب آئ جی صاحب پنجاب کی طرف سے سی سی ون سمیت نقد انعام دئیے گئے
یاد رہے چوہدری حاکم علی کا نام فیصل آباد ریجن کے ان چند پروفیشنل پولیس افسران میں شمار ہوتا ہے جو کرسی کو پکڑ کر بیٹھنے کی بجائے جرائم پیشہ کے تعاقب میں ہر وقت فزیکلی موجود رہتے ہیں اور جدید سائنسی و روایتی طریقے استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ پبلک ڈیلنگ ۔فرنٹ ڈیسک ورک اور ماتحتان سے کام لینے کی صلاحیتیوں کے ساتھ ساتھ اپنے تمام تر روزمرہ پولیس زمہ داریوں کو نبھائے ہوئے ہیں-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +