جھنگ : چوہدری حبیب الرحمن گجر چئرمین قرآن وسنہ مومنٹ نے پیر سید طارق شاہ کو سیکرٹری اطلاعات جبکہ سید حافظ زین العابدین کو سوشل میڈیا ایڈوائزر مقرر کر دیا ہے

جھنگ: پیر سید محمد طارق شاہ فلاحی وسماجی مبارک ویلفیئر ورکر قران وسنہ موومنٹ میں سیکرٹری اطلاعات و نشریات نامزد ہونے پر چودھری حبیب الرحمان گجر چیئرمین قران وسنہ مومنٹ ڈسٹرکٹ جھنگ کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں –

اور ساتھ ہی میرے صاحبزادے پیر سید حافظ زین العابدین شاہ کو بھی جھنگ کا سوشل میڈیا ایڈوایزر منتخب کیا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں اس پر استقامت دے کہ ہم قران وسنہ مومنٹ میں دل لگا کر کام کریں امین-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +