شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) نواحی قصبہ چک نمبر 493 باٹیانوالا کی معروف شخصیت چوہدری محمد اقبال منڈ تحصیل دار احمد پور سیال کے چھوٹے بھائی چوہدری ظفر اقبال زاہد منڈ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،نماز جنازہ میں ریونیو افسران، وکلاء، سیاسی، سماجی صحافتی اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت
چوہدری ظفر اقبال زاہد منڈ بقضائے الٰہی وفات پا گئے شورکوٹ(رانا محمد شبیر بیوروچیف)چوہدری محمد اقبال منڈ تحصیلدار احمد پور سیال چوہدری جمشید اقبال منڈ کے چھوٹے بھائی چوہدری ظفر اقبال زاہد منڈ جو کہ بقضائے الٰہی وفات پا گئے تھے جن کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں چکنمبر 493 ج ب باٹیاں والا … Read more