کوٹ شاکر /اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ تھانہ کوٹ شاکر ضلع جھنگ مہر عنصر عباس سپرا کی زیر نگرانی غیر قانونی اسلحہ و منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،علاقہ سے منشیات کے خاتمے اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں بدستور جاری رہیں گی، ایس ایچ او مہر عنصر عباس سپرا
تھانہ کوٹ شاکر جھنگ: غیر قانونی اسلحہ و منشیات برآمد، پانچ مقدمات درج ایس ایچ او تھانہ کوٹ شاکر عنصر عباس سپرا کی نگرانی میں، ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کی ہدایات پر پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور منشیات کے خلاف کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران 03 پستول، 20 … Read more