احمدپورسیال:موضع واہگہ کے رہائشی 11 سالہ بچے میثم رضا کو مبینہ جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تفتیش جاری۔تفصیل جھنگ آن لاٸن نیوز پر
by
Post Views:33
احمد پور سیال میں موضع واہگہ کے رہائشی 11 سالہ بچے میثم رضا کو مبینہ جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا بچے کی لاش موضع چار یاری میں واقع جانوروں کے باڑے سے برآمد ہوئی۔پولیس تھانہ احمد پور سیال کا کہنا ہے کہ مزید تفتیش جاری ہے۔