گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)تحصیل احمد پور سیال میں عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگا کر ماحول کو صاف ستھرا رکھنے پر ستھرا پنجاب کی صفائی کمپنی یاسین برادرز کے عملہ صفائی کو حوصلہ افزائی کےلئے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی طرف سے 10 ہزار روپیہ فی کس کے حساب سے ہے آرڈرز تقسیم کردئیے گئے ۔ صفائی ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کےلئے خان مارکی احمد پور سیال میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال وقاص ظفر ، قائد عوام مولانا محمد آصف معاویہ سیال ، پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ضلعی جوائنٹ سیکرٹری سردار محمد عارف خان کشمیری ، پراجیکٹ منیجر ستھرا پنجاب یاسین برادرز سید جنید عمر شاہ ، سپر وائزرز اور سینٹری ورکرز سمیت صحافیوں نے بھی شرکت کی..

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)تحصیل احمد پور سیال میں عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگا کر ماحول کو صاف ستھرا رکھنے پر ستھرا پنجاب کی صفائی کمپنی یاسین برادرز کے عملہ صفائی کو حوصلہ افزائی کےلئے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی طرف سے 10 ہزار روپیہ … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) میاں ظفر علی، محمد علی اور میاں رمضان جنجیانہ کے والدِ محترم میاں منظور احمد مرحوم کی قل خوانی ادا کر دی گئی، معززین علاقہ سمیت برادری کی کثیر تعداد میں شرکت ،رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

میاں منظور احمد مرحوم کی قل خوانی، سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت میاں ظفر علی، محمد علی اور میاں رمضا جنجیانہ کے والدِ محترم میاں منظور احمد مرحوم کی قل خوانی کی پُر وقار تقریب نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی- اس روحانی محفل میں سیاسی، سماجی، مذہبی، … Read more

تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر ممتاز حسین ندیم میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈممبران میں ڈاکٹر عون مزمل آرتھو پیڈک،ڈاکٹر جاوید طاہر چائلڈ سپیشلسٹ, ڈاکٹر رحمت اللہ شیخ آئی سپیشلسٹ ،نمائندہ ٹیوٹا نسیم عباس ،فخر عباس کھرل فوکل پرسن رجسٹریشن خصوصی افراد احمد پور سیال, محمد فاروق سپروائزر سوشل ویلفیئر اور سہیل آرتھر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر نے شرکت کی ،بورڈ میں133 معذور افراد کی مختلف کیٹیگریز کی درخواستیں پیش کی گئیں۔

تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر ممتاز حسین ندیم میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈممبران میں ڈاکٹر عون مزمل آرتھو پیڈک،ڈاکٹر جاوید طاہر چائلڈ سپیشلسٹ, ڈاکٹر رحمت اللہ شیخ آئی سپیشلسٹ ،نمائندہ ٹیوٹا نسیم عباس ،فخر عباس کھرل فوکل پرسن … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کو ڈویژن بنوانے کے سلسلے میں مولانا عمیر الغزالی اور رانا شہباز احمد خان کی باہمی ملاقات، گزشتہ دور حکومت میں پاس کردہ قرارداد پر عمل درآمد کے لئیے مل کر چلنے پر اتفاق ، جیسے اٹھارہ ہزاری کو تحصیل بنوایا تھا ضلع جھنگ کو ڈویژن بنوا کر دم لیں گے، رکن صوبائی اسمبلی میاں اعظم چیلہ، رپورٹ شیخ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ڈویژن بنانے کی جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق ۔۔ رانا شہباز وعمیر الغزالی اور اعظم چیلہ کی ملاقات و پریس کانفرنس۔ احمد پور سیال ۔جھنگ ڈویژن بناو تحریک کی مرکزی قیادت کی بیٹھک ۔جس میں مولانا عمیر الغزالی ،مولانا عرفان نجمی ،مولانا عبد الواحد صدیقی ،ملک ارشاد,شیخ انیس پوری ،مولانا عثمان،چوہدری نعمان گل،رانا نعیم … Read more

احمدپورسیال (ذیشان ظفر گوندل بیورو چیف) احمدپورسیال شہر میں تعینات ایس ایچ او تھانہ احمدپورسیال ملک علی اکبر کھوکھر کا میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عید الفطر کے موقع پر ہوائی فائرنگ،ون ویلنگ شراب نوشی، ساونڈ سسٹم،پتنگ بازی اور ہلڑ بازی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

احمدپورسیال (ذیشان ظفر گوندل بیورو چیف) احمدپورسیال شہر میں تعینات ایس ایچ او تھانہ احمدپورسیال ملک علی اکبر کھوکھر کا میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عید الفطر کے موقع پر ہوائی فائرنگ،ون ویلنگ شراب نوشی، ساونڈ سسٹم،پتنگ بازی اور ہلڑ بازی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا محمد نعیم خان)خانوادہ سید نو رنگ شاہ جہانیاں بخاری, حاجی سید پرویز احمد شاہ بخاری کے چھوٹے بھائی سید ذیشان بخاری کے والد ڈاکٹر سید شاہ خرم بخاری،سید محمد رضا بخاری،سید یوسف رضا بخاری کے چچا,سید واصف حسین شاہ بخاری نمبردار کے فرزند,سابق وائس پرنسیل گورنمنٹ ہائی سکول احمد پور سیال حاجی سیدسبط حسین شاہ بخاری راز کی نماز جنازہ اج بروز ہفتہ صبح 10 بجے چک نورنگ شاہ جہانیاں میں ادا کی جائے گی

خانوادہ سید نو رنگ شاہ جہانیاں بخاری, حاجی سید پرویز احمد شاہ بخاری کے چھوٹے بھائی سید ذیشان بخاری کے والد ڈاکٹر سید شاہ خرم بخاری،سید محمد رضا بخاری،سید یوسف رضا بخاری کے چچا,سید واصف حسین شاہ بخاری نمبردار کے فرزند,سابق وائس پرنسیل گورنمنٹ ہائی سکول احمد پور سیال حاجی سیدسبط حسین شاہ بخاری راز … Read more

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)ملک غلام شبیر کے بیٹے ملک علی عامر کے بھائی ملک محمد عرفان رشتہِ ازواج میں منسلک ہو گئے، دعوت ولیمہ میں معروف سیاسی، سماجی کاروباری، صحافتی شخصیات کی شرکت

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)ملک غلام شبیر کے بیٹے ملک علی عامر کے بھائی ملک محمد عرفان گزشتہ روز رشتہِ ازواج میں منسلک ہو گئے شادی کی دعوت ولیمہ کے پر مسرت موقع پر علاقے کی معروف سیاسی، سماجی کاروباری، صحافتی شخصیات کی خصوصی شرکت شادی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک- نمایاں شخصیات میں امیدوار … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) پاک برٹش آرٹس انٹرنیشنل جھنگ کے زیر اہتمام احمد پور سیال میں ماں بولی زبان کے دن کے حوالے سے پروقار تقریب، پنجابی مشاعرہ اور واک کا انعقاد،پنجابی دلیروں،بہادروں اور صوفیاء کرام کی زبان ہے، جو قومیں اپنی مادری زبان کو بھول جاتے ہیں وہ کبھی ترقی نہیں کرتیں، شرکاء کا خطاب، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے) دنیا بھر کی طرح جھنگ احمد پور سیال میں بھی ماں بولی کا عالمی دن منایا گیا اس حوالے سے پی بی اے جھنگ کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک برٹش آرٹس انٹرنیشنل جھنگ کے زیر اہتمام ماں بولی زبان کے دن کے حوالے سے … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) نیشنل پریس کلب احمد پور سیال کا اجلاس ٹیسٹی ہوٹل احمد پور سیال میں منعقد ہوا، جسمیں نیشنل پریس کی2025 کی باڈی تشکیل دے دی گئی، جسمیں متفقہ طور پر ضیغم عباس عاجز(صدر)مہر امتیاز سیال(جنرل سیکرٹری) میاں رمضان جنجیانہ سیال(چیئرمین) منتخب ہوئے، جبکہ دیگر ممبران کا بھی اعلان کیا گیا، آخر میں نومنتخب عہدیداروں نے علاقائی ترقی، مسائل اور مظلوم کی آواز کو بلند کرنے کا عزم کیا، رپورٹ ضیغم عباس عاجز

احمد پور سیال/جھنگ/ضیغم عباس عاجز سے)نیشنل پریس کلب احمد پور سیال کا اجلاس ٹیسٹی ہوٹل احمد پور سیال میں منعقد ہوا نیشنل پریس کی2025 کی باڈی تشکیل دے دی گئی۔ نیشنل پریس کلب کا اجلاس زیر صدارت ضیغم عباس منعقد ہوا ۔جسمیں متفقہ طور پر ضیغم عباس عاجز(صدر)مہر امتیاز سیال(جنرل سیکرٹری) میاں رمضان جنجیانہ سیال(چیئرمین) … Read more

گڑھ مہاراجہ(شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ کی دو تحصیلوں کو ختم کرکے لیہ ڈویژن ہرگز قبول نہیں، سیاسی و مذہبی جماعتیں سول سوسائٹی اساتذہ وکلا طلبہ میدان عمل میں اتریں، مرکزی صدر جھنگ ڈویژن بناؤتحریک رائے انصر صدیقی، شیخ امتیازاحمد، کی مریم نواز آباد ڈویژن کی تجویز پر ردعمل دیتے ہوئے پریس کانفرنس، رپورٹ رانا فیصل اقبال ،رانا محمد نعیم خان، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

گڑھ مہاراجہ جھنگ کی دو تحصیلوں کو ختم کرکے لیہ ڈویژن ہرگز قبول نہیں، رائے انصر صدیقی، سیاسی و مذہبی جماعتیں سول سوسائٹی اساتذہ وکلا طلبہ میدان عمل میں اتریں، امتیاز شیخ، تفصیلات کے مطابق مرکزی صدر جھنگ ڈویژن بناؤتحریک رائے انصر صدیقی، شیخ امتیازاحمد، کی مریم نواز آباد ڈویژن کی تجویز پر ردعمل دیتے … Read more