شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) والدین کی جانب سے پسند کی شادی نہ کرنے پر نوجوان کی جانب سے مبینہ طور خود کو اغواء کا ڈرامہ کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا ، اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل شورکوٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی وسائل کو ذاتی یا مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنا جرم ہے، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک
*مبینہ اغواء کا ڈراپ سین، شورکوٹ کینٹ پولیس نے جعلی اغواء کا پردہ چاک کر دیا* جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) شورکوٹ کینٹ پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ اغواء کے ایک کیس کو ٹریس کر کے اسے جعلی اغواء ثابت کر دیا۔ مغوی یاسر علی نے پسند کی شادی کے لیے … Read more