شورکوٹ وریام والا جامع مسجد فیضانِ مدینہ وریام والا کی *تعمیرات کا آغاز*
نئے جذبے سے کرنے پہ میٹنگ ہوئ
جس میں مسجد کمیٹی ممبران,
ڈسٹرکٹ جھنگ سے دعوتِ اسلامی کے انجینئر,
شورکوٹ سے آئے ٹھیکیدار نے *کام کا جائزہ لیا* اور اپنے تاثرات اہلیان ِ علاقہ کو دئیے