وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ہمارے ڈیرے پر سی سی ڈی کا کوئی چھاپہ نہیں پڑا ہے، ہمارے علاقے کے دوسرے شخص کے ڈیرے پر مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر ریڈ کیا گیا ہے تاہم وہاں سے بھی کوئی مشکوک افراد کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی، وریام والا کے نواحی چک نمبر 484 سے تعلق رکھنے والا پولیس کانسٹیبل شبیہ الحسن سیال کی جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک سے خصوصی گفتگو

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) میرے ڈیرے پر سی سی ڈی کا کوئی چھاپہ نہیں پڑا ہے، وہ اختر سیال نامی ہمارے چک کے دوسرے شخص کے ڈیرے پر سی سی ڈی کا مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کاروائی کی گئی، جہاں سے بھی مبینہ طور پر کوئی مشکوک افراد کی گرفتاری عمل … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ وریام والا کے نواحی میں جنجیانہ برادری کے درمیان لڑائی کے دوران فائرنگ، ایک نوجوان شدید زخمی،نشتر ریفر کردیا گیا ،دوسرا کو کلہاڑی ہاتھ پر لگنے سے زخمی، ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر صدام عمر سنپال اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر کارروائی میں مصروف

تھانہ وریام والا جھنگ کی حدود میں لڑائی کے دوران فائرنگ کا واقعہ سبطین جنجیانہ نامی شخص پیٹ میں گولی لگنے سے شدید زخمی، ملتان ریفر جنجیانہ برادری کے دو گروپوں میں مبینہ لڑائی کے دوران فائرنگ، سبطین جنجیانہ پیٹ میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے، جنہیں تشویشناک حالت کے باعث ملتان ریفر کر … Read more

وریام والا(حکیم طاہر محمود جنجوعہ)بستی نوراباد کی معروف سیاسی سماجی شخصیت مہر رب نواز سپرا کا پوتا مہر اختر عباس سپرا کا بھتیجا مہر ناصر عباس سپرا سابقہ نائب ناظم کا بیٹا انتقال کر گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ صبح 9بجے انکی رہائش گاہ سپرا فلنگ اسٹیشن پر ادا کیجائے گی

وریام والا،بستی نوراباد کی معروف سیاسی سماجی شخصیت مہر رب نواز سپرا کا پوتا مہر اختر عباس سپرا کا بھتیجا مہر ناصر عباس سپرا سابقہ نائب ناظم کا بیٹا انتقال کر گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ صبح 9بجے انکی رہائش گاہ سپرا فلنگ اسٹیشن پر ادا کیجائے گی مرحوم کی اچانک وفات پر حافظ … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا کے وفد کی ایس ایچ او تھانہ وریام والا سب انسپکٹر مہر صدام عمر سنپال سے ملاقات ،تھانہ وریام والا میں تعیناتی اور چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی، تھانہ وریام والا کے دروازے عوام کے لیے 24 گھنٹے کھلے ہیں،وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق انسان دوست پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ایس ایچ او تھانہ وریام والا ،تاجران اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہے، مکمل تعاون کے زریعے اس رشتے کو نبھائیں گے، صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا حکیم طاہر محمود جنجوعہ کی میڈیا سے گفتگو

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) مہر صدام عمر سنپال سب انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ وریام والا سے تاجر برادری کے وفد نے ملاقات کی جن میں حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری شیخ نعمان احمد فنانس سیکرٹری نے ملاقات کی میڈیا … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) شورکوٹ کے قریب مزدہ الٹنے سے جان بحق ہونے والے فیضان مدینہ وریام والا کے طالب حافظ ملک محمد عمران کی نماز جنازہ ادا کر کے سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر کے ہزاروں افراد کی شرکت، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،بستی نوراباد وریام والا کے رہائشی ملک منیر احمد پکوڑے والا ملک محمد اقبال منشی ملک غلام شبیر ٹرنک پیٹی والے ملک سجاد کا بھتیجا ملک نذیر احمد عرف بابا ریڑھی والا کا صاحبزادہ حافظ ملک محمد عمران روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گیا تھا مرحوم کی نماز جنازہ شام ساڑھے چار بجے شریف … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) فیضان مدینہ وریام والا کے طلباء شورکوٹ جلسے میں شرکت کے بعد واپسی پر تیز رفتار مزدہ گدھا ریڑھی کو بچاتے ہوئے الٹنے سے ایک طالب علم جان بحق، متعدد زخمی، شدید زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا، جان بحق ہونے والے ملک برادری کے چشم چراغ حافظ ملک محمد عمران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، حادثے کی اطلاع سنتے ہی پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،بستی نوراباد وریام والا کے رہائشی ملک منیر احمد پکوڑے والاملک اقبال احمد منشی ملک غلام شبیر ٹرنک پیٹی والا ملک سجاد کا بھتیجا ملک نذیر احمد عرف بابا ریڑھی والا کا صاحبزادہ حافظ ملک محمد عمران روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گیا ہے یادرہے فیضان مدینہ وریام والا کے طلبہ جلسہ سننے کیلئے … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سب انسپکٹر مہر صدام عمر سنپال کی بطور ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعیناتی انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا کا خیر مقدم،امید کی ہے کہ وہ حسب سابق اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے، حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا کی میڈیا سے گفتگو

جھنگ پولیس کے دبنگ پولیس آفیسر سب انسپکٹر مہر صدام عمر سنپال ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ملک ساجد حسین کھوکھر نے جھنگ پولیس کے دبنگ پولیس آفیسر سب انسپکٹر مہر صدام عمر سنپال کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات کر … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کا تھانہ وریام والا کے علاقہ میں جعلی مشروبات تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ، بڑی مقدار میں جعلی مصنوعات برآمد، ملزمان رنگ ہاتھوں گرفتار

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ )پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ کا جعلی مشروبات تیار کرنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن….. پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے تحصیل شورکوٹ کے نواحی علاقے لڈا ماہنی میں جعلی مشروبات تیار کرنے والی فیکٹری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں جعلی مصنوعات اور سامان … Read more

وریام والاشورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) سابق ریٹائرڈ ٹیچر حافظ عبدالحکیم جنجوعہ بقضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ آج شام چھ بجے شریف آباد والی عیدگاہ میں ادا کی جائے گی، مرحوم جمعیت اہلحدیث وریام والا کے سابق امیر و خطیب رہ چکے ہیں، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،محمد عمر جنجوعہ محمد عثمان جنجوعہ محمد بلال جنجوعہ کا والد ڈاکٹر عبد القیوم جنجوعہ کا بھتیجاحافظ عبدالحکیم جنجوعہ ولد میاں عبد المجید جنجوعہ سابق امیرو خطیب مرکزی جمعیت اہلحدیث وریام والا تحصیل شورکوٹ انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ شام 6بجے بستی شریف اباد عید گاہ میں پڑھائی جائے گی

وریام والاشورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام وریام والا میں خصوصی افراد میں ویل چیئر تقسیم کرنے کی تقریب ،ڈی ایس پی شورکوٹ محمد یوسف چیمہ سمیت جماعت اسلامی کے دیگر راہنماؤں کی شرکت،معاشرے کے محروم اور خصوصی افراد کی مدد دراصل انسانی خدمت کی ایک اہم شکل ہے، شرکاء کا خطاب، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ وریام والا میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام خصوصی افراد میں 25 وہیل چیئرز تقسیم شورکوٹ حلقہ پی پی 128 کے علاقہ وریام والا میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر انتظام خصوصی افراد میں 25 وہیل چیئرز تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈی ایس پی شورکوٹ محمد یوسف … Read more