جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) لین دین کے تنازع پر جھنگ میں چالیس سالہ شہری کو پیٹ میں چاقو گھونپ کر زخمی کر دیا گیا، ملزم فرار، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی ،زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا ،رپورٹ شیخ انیس احمد پوری ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

*پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122جھنگ*
*بتاریخ November 23-2023*

*جھنگ*کالر کی اطلاع کے مطابق ایوب چوک کے قریب لین دین کے تناظر پر دو فریقین کے درمیاں ہاتھا پائی ایک نے دوسرے کے پیٹ چاقو گھونپ دیا اور فرار
حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
*ریسکیو 1122 جھنگ*

*جھنگ* ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی
*ریسکیو 1122 جھنگ*

*جھنگ* زخمی شخص محمد سرور ولد حاجی حق نواز عمر 40سال کو ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کر کے ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا.
*ریسکیو 1122 زرائع*

*رپورٹ*
*محمد زبیر*
*میڈیا کوارڈینیٹر*
*ریسکیو 1122 جھنگ*

Leave a Comment