جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نے صہیب فخر قریشی کو ایس ایچ او تھانہ سٹی جھنگ جبکہ رانا محمد سعید کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات کردیا ہے،عوامی و سماجی اور تجارتی حلقوں سمیت دوست احباب کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا ہے ،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نے صہیب فخر قریشی کو ایس ایچ او تھانہ جھنگ سٹی جبکہ رانا محمد سعید کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعنیات کر دیا ہے، جس پر تاجر برادری سول سوسائٹی صحافی برادری نے خوشی کا اظہار کیا ہے –

یادرہے کہ وہ متعدد جگہوں پر بطور ایس ایچ او ڈیوٹیاں سرانجام دے چکے ہیں وہ ایک محنتی اور فرض شناس آفیسر ہیں جس پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری شیخ نعمان فنانس سیکرٹری نے دلی مبارکباد پیش کی-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment