جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) دربار عالیہ ماہنی شریف کے گدی نشین کا امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ کی حمایت کا اعلان کر دیا، اس موقع پر دربار عالیہ ماہنی شریف کے سجادہ نشین خواجہ سلیمان، خواجہ علاؤالدین، خواجہ معین الدین اور خواجہ ضیاء شمس نے مہر خالد محمود سرگانہ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کے حق میں دعا کی، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

*دربار عالیہ ماہنی شریف کے گدی نشین کا مہر خالد محمود سرگانہ کی حمایت کا اعلان*
جھنگ ()
مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 128 کی
دربار عالیہ ماہنی شریف آمد سیاسی امور پر گفتگو کی
اس موقع پر دربار عالیہ ماہنی شریف کے سجادہ نشین خواجہ سلیمان خواجہ علاؤالدین خواجہ معین الدین اور خواجہ ضیاء شمس نے مہر خالد محمود سرگانہ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کے حق میں دعا کی-

انشاءاللہ اللہ پاک پنجتن پاک کے صدقے سے 8 فروری 2024 سرگانہ گروپ کی کامیابی کا دن ہوگا اس موقع پر امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ کا کہنا تھا کہ وہ پہلے بھی عوام کی خدمت کر چکے ہیں –

انشاءاللہ ایک بار پھرMPA منتخب ہو کر اپنے حلقے کی عوام کی خدمت کریں گے تعلیم روزگار اور صحت ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment