گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کرم حسین شاہ کے ہونہار طالب نے میدان مار لیا ۔۔
تفصیلات کے مطابق” تعلیم سب کے لیے “کے زیر انتظام ضلع جھنگ کے سکولوں کے مابین مضمون نویسی کا مقابلہ منعقد ہوا۔
جس میں گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کرم حسین شاہ کے جماعت چہارم کے ہونہار طالب علم محمد نعمان ولد اللہ دتہ قوم کھوکھر نے ضلع میں بھر دوسری پوزیشن حاصل کرکے اہل علاقہ ،اساتذہ اور والدین کا سر فخر سے بلند کردیا ۔۔ محمد حبیب الرحمن ہراج

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +