جھنگ
ہر شعبے میں بڑھتی ہوئی کرپشن اور جھنگ کی محرومیوں سے دلبرداشتہ ہو کر مہر فراست علی ضامن پاتوآنہ سیال (بانی و سرپرست انجمن اشاعت ادب جھنگ) نے جھنگ کے حلقہ 109سے آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا-
ان کے اس فیصلے کے بعد جھنگ کی عوام کے اندر خوشی کی لہر دوڑ گئی مزید لوگوں نے کہا کہ اب وقت آ چکا ہے کہ بار بار آزمائے ہوئے سیاست دانوں سے جان چھڑانی چاہیے اور نوجوان نسل کو فرنٹ پر آ کر الیکشن لڑنا ہوگا-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +