جھنگ جانوروں پر تشدد معمول بن گیا غریب محنت کش اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے کالو قوم قصاب چینوٹ روڈ اڈہ پندرہ میل کے گدھے کو کلہاڑی سے زخمی کر دیا –
آنکھ اور جسم پر گہرے زخم انے سے مزدور کا جانور لاچار ہو گیا انکھ خراب ڈی پی او جھنگ سے ایسے ظالم لوگوں کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا کا مطالبہ-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +