جھنگ۔
عمرہ کی سعادت حاصل کرنا بہت بڑا اعزاز ہے۔
ڈاکٹر نعیم رفیق۔
ضلع جھنگ کے مشہور و معروف ڈاکٹر نعیم رفیق عمرے کی سعادت حاصل کرتے ہوئے واپسی پر اپنے بیان میں کہا کہ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اللہ کے گھر کے مہمان بنتے ہیں اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری کا شرف حاصل کرتے ہیں۔
ھومیوپیتھک ڈاکٹر محمد اکمل کی طرف سے گلدستہ پیش کیا گیا اور مبارکباد پیش کی گئی۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +