جھنگ۔ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں نئے تعینات ہونے والے سپرٹینڈنٹ جیل علی اکبر سےصدر ڈسٹرکٹ پریس کلب مہر نوید سدھانہ کی ملاقات سپرٹینڈنٹ جیل کا کہنا ہے کہ جیل مینول کے مطابق قیدی حوالاتی کو ہر ممکن۔سہولت دی جائے گی ڈسپلن جیل رولز کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں ہوگی
ملاقاتیوں کے لیے سہولت فراہم کی جائے گی شکایت کی صورت میں مجھ سے یا میرے ڈیوٹی آفیسر سے کسی جیل۔اوقات رابطہ کیا جاسکتا ہے
سپرٹینڈنٹ جیل قیدیوں حوالاتیوں ملاقاتیوں کی امید ہوتی ہے اس لیے کسی کو مایوسی نہ ہوگی
اچھے پوزیٹیو صحافیوں کو عزت دی جائے گی
کسی بھی شکایت کی صورت میں میں دفتری اوقات حاضر ہو
انشااللہ جیل میں جیل ملازمین۔خاص کر بزرگ ملازمین کی رہائش مزید بہتر کی جائے گی
عنقریب جھنگ جیل میں۔واضح تبدیلی محسوس ہوگی،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،