جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) عالمی مبلغ اسلام ڈاکٹر زاکر نائیک کی لاہور آمد پر جم خانہ کلب جھنگ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر معظم وحید شیخ سمیت دیگر رفقاء کا استقبال، ان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا ،جھنگ میں اسلامک انٹرنیشنل ریسرچ سنٹر بنانے پر تبادلہ خیال، رپورٹ محمد رمضان سیال بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

عالمی مبلغِ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی JU سیکریٹریٹ لاہور آمد۔ شیخ وحید احمد صاحب، ڈاکٹر معظم وحید شیخ (سیکرٹری جم خانہ کلب جھنگ) اور شیخ مکرم وحید صاحب کی طرف سے پرتپاک استقبال ان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ۔ جھنگ میں اسلامک انٹرنیشنل ریسرچ سنٹر بنانے پر تبادلہ خیال۔ اس موقع پر مولانا … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) سابق صدر سٹی پریس کلب شورکوٹ عمران کملانہ کی مقامی پولیس افسران سے ملاقات۔ معاشرتی برائیوں اور انتظامی امور پر مفصل گفتگو ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

سابق صدر سٹی پریس کلب شورکوٹ عمران کملانہ کی مقامی پولیس افسران سے ملاقات۔ معاشرتی برائیوں اور انتظامی امور پر مفصل گفتگو- شورکوٹ سابق صدر سٹی پریس کلب شورکوٹ عمران حیدر کملانہ کی آج مقامی پولیس افسران سے ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں علاقائی امن و امان، معاشرتی برائیوں کے اسباب و سدِباب اور … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)محلہ جٹاں والا سے گورنمنٹ ہائی سکول دربار حضرت سلطان باہو کے معروف ٹیچر چوہدری محمد یونس جٹ کی زوجہ۔وفات پاگئیں ہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ بعد نماز عصر تحصیل پارک گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جائے گی

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)محلہ جٹاں والا سے ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول دربار حضرت سلطان باہو چوہدری محمد یونس جٹ کی زوجہ۔چوہدری محمد اشرف جٹ کی بھابی۔چوہدری جاوید اختر جٹ۔چوہدری پرویز کی ہمشیرہ وفات پاگئیں ہیں۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر تحصیل پارک گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جائے گی-

(رانا فیصل اقبال) آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کا ضلع جھنگ کا دورہ، دورے کا آغاز تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں منعقدہ کھلی کچہری سے ہوا جہاں آر پی او نے شہریوں کے مسائل بغور سنے اور شکایات کے حل کیلئے موقع پر ہی فوری احکامات جاری کیے۔کھلی کچہری کے دوران ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی بھی آر پی او کے ہمراہ موجود تھے۔بعد ازاں آر پی او نے پولیس لائنز جھنگ میں یادگارِ شہداء پر حاضری دی، پھول کی چادر چڑھائی اور بہادر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اسی موقع پر آر پی او فیصل آباد کی زیرِ صدارت پولیس دربار کا انعقاد بھی کیا گیا، جس میں ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔

(رانا فیصل اقبال) آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کا ضلع جھنگ کا دورہ، دورے کا آغاز تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں منعقدہ کھلی کچہری سے ہوا جہاں آر پی او نے شہریوں کے مسائل بغور سنے اور شکایات کے حل کیلئے موقع پر ہی فوری احکامات جاری کیے۔کھلی کچہری کے دوران ڈی پی … Read more

جھنگ کے سینئر ایڈوکیٹ مقتول مہر منیر احمد سدھانہ سیال کی نماز جنازہ 8 بجے شام کو چرچی گراونڈ میں ادا کی جا رہی ہے،زرائع

جھنگ سینر ایڈووکیٹ سابق صدر بار مہر منیر احمد خان۔سدھانہ سیال کا پوسٹ پارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالہ ڈرائیور اور راہگیر کا بھی پوسٹ مارٹم مکمل مخدوم سید فیصل صالح حیات صدر بار مہر فرید نواز نول شیخ محمد اکرم شیخ محمد یعقوب مہر سلطان سکندر نواب بابر خان سیال عمر خان پٹھان … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی موضع جلالپور سے ملحقہ مرکزی سڑک جو متعدد موضع جات تک رسائی کا واحد راستہ انتہائی خستہ حالی کا شکار، شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب، کمشنر فیصل آباد اور ڈپٹی کمشنر جھنگ سے سڑک کی تعمیر و مرمت کا مطالبہ کیا ہے ،رپورٹ ڈاکٹر عمران نزر بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

بخدمت جناب کمشنر صاحب فیصل آباد ڈویژن جنابِ عالی! بصد ادب و احترام گزارش ہے کہ موضع جلال پور سے ملحقہ مرکزی سڑک جو موضع بستی وریام کملانہ، موضع کوٹلی جھنڈیر، موضع ڈوگر ملنگ، موضع کچا کبیرہ، موضع جعفر شاہ، موضع قطب شاہ تحصیل شور کوٹ ضلع جھنگ اور دیگر ملحقہ آبادیوں تک رسائی کا … Read more

گڑھ مہاراجہ(شیخ غلام مصطفیٰ ) باہو کی نگری جھنگ کو ڈویژن کا درجہ دینا وقت کااہم تقاضا ہے، صاحبزادہ خالد سلطان۔ جھنگ کی ترقی جھنگ ڈویژن کے قیام سے ہی ممکن ہو سکتی ہے، شیخ امتیازرحمانی۔ جھنگ ڈویژن بناو تحریک عوامی حقوق کی ترجمانی کرتی رہے گی، رائے انصرصدیقی،رپورٹ حامد علی سلطانی

گڑھ مہاراجہ(شیخ غلام مصطفیٰ ) باہو کی نگری جھنگ کو ڈویژن کا درجہ دینا وقت کااہم تقاضا ہے۔ صاحبزادہ خالد سلطان۔ جھنگ کی ترقی جھنگ ڈویژن کے قیام سے ہی ممکن ہو سکتی ہے۔ شیخ امتیازرحمانی۔ جھنگ ڈویژن بناو تحریک عوامی حقوق کی ترجمانی کرتی رہے گی۔ رائے انصرصدیقی۔ تفصیلات کےمطابق مرکزی ناظم اعلی جماعت … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کا اہم تنظیمی اجلاس، مرکزی ،صوبائی اور ضلعی راہنماؤں کی شرکت،مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان دینی مذہبی و سیاسی جماعت ہے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہا وہ اسلام والے بھی تھے اور سیاسی بھی تھے اور مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کا اہم تنظمیی اجلاس گلشن حافظ عبدالعیلم یزدانی رح مرکز جامعہ اسلامیہ اہلحدیث فیصل آباد روڈ جھنگ صدر میں منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے قائم مقام ناظم اعلی علامہ عبدالرشید حجازی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سیاسی امور کے ناظم علامہ معتصم الہی ظہیر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈینگی بخار کا شکار خوبرو نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا، جھنگ سے حسب معمول مریض کو ریفر کیا گیا جو راستے میں دم توڑ گیا

جھنگ سٹی پکّا ریلوے روڈ ڈینگی کا شکار مریض جان کی بازی ہار گیا ۔۔۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز نے مریض کو اچھے سے چیک اپ نہ کرنے کا انکشاف ۔۔۔فیصل آباد refer کر دیا ۔۔۔ خوبرو نوجوان راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔۔۔اسامہ نامی لڑکا حبیب مسجد کے پاس پکّا ریلوے … Read more

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) سیف سٹی کیمروں کی مدد سے تھانہ کوتوالی پولیس جھنگ نے پبلک مقامات پر شہریوں کی جیب تراشی میں ملوث خواتین کے گروہ کو گرفتار کر لیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،محمد عیسی سیال ،ثمر عباس

جھنگ پولیس کی بروقت کارروائی، خواتین جیب تراش گروہ گرفتار جھنگ ( محمد عیسی ) سیف سٹی کیمروں کی مدد سے جھنگ پولیس نے پبلک مقامات پر شہریوں کی جیب تراشی میں ملوث خواتین کے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران دو خواتین، شازیہ اور فرزانہ کو حراست میں لیا … Read more