(رانا فیصل اقبال)شورکوٹ کے علاقے میرک سیال سے تعلق رکھنے والی معروف روحانی، سماجی اور مذہبی شخصیت پیر سید حاجی بابا نادر سلطان ہاتھون رضائے الٰہی سے وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ 18جولائی بروز جمعتہ المبارک شام 4 بجے دربار سید چراغ پاک میرک سیال میں ادا کی جائے گی

*شورکوٹ کی معروف روحانی شخصیت پیر سید حاجی بابا نادر سلطان ہاتھون وفات پا گئے* شورکوٹ کے علاقے میرک سیال سے تعلق رکھنے والی معروف روحانی، سماجی اور مذہبی شخصیت پیر سید حاجی بابا نادر سلطان ہاتھون رضائے الٰہی سے وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ 18جولائی بروز جمعتہ المبارک شام 4 بجے دربار … Read more

جھنگ)(رانا فیصل اقبال) تیز رفتار مسافر بس اور موٹر سائیکل ریڑھی میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص موقع پر جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 ذرائع ۔مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئ

جھنگ)(رانا فیصل اقبال) تیز رفتار مسافر بس اور موٹر سائیکل ریڑھی میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص موقع پر جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 ذرائع ۔مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئ۔۔تفصیلات کے مطابق گوجرہ روڑ بائی پاس پر ایک معروف کمپنی کی مسافر بس اور موٹر سائیکل ریڑھی میں آمنے … Read more

جھنگ (رانا فیصل اقبال) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی پولیس چوکی سارنگ شہید (تھانہ موچیوالا) میں کھلی کچہری کا انعقاد،کھلی کچہری کے دوران شہریوں نے اپنی شکایات اور مسائل پیش کیے، جنہیں بغور سننے کے بعد ڈی پی او جھنگ نے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو فوری اقدامات کے احکامات جاری کیے۔اس موقع پر ڈی ایس پی صدر سرکل اور ایس ایچ او تھانہ موچیوالا بھی موجود تھے۔۔

جھنگ (رانا فیصل اقبال) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی پولیس چوکی سارنگ شہید (تھانہ موچیوالا) میں کھلی کچہری کا انعقاد،کھلی کچہری کے دوران شہریوں نے اپنی شکایات اور مسائل پیش کیے، جنہیں بغور سننے کے بعد ڈی پی او جھنگ نے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو فوری اقدامات کے احکامات … Read more

جھنگ (رانا فیصل اقبال)محرم الحرام کے دوران منعقد ہونے والے مجالس و جلوس ہائے عزاداری کا پُرامن انعقاد جھنگ پولیس، ضلعی انتظامیہ، پاک آرمی، رینجرز، ریسکیو 1122، امن کمیٹی، میڈیا اور دیگر اداروں کے مابین مربوط حکمتِ عملی اور شاندار اشتراکِ عمل کا مظہر ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ، کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی

جھنگ (رانا فیصل اقبال)محرم الحرام کے دوران منعقد ہونے والے مجالس و جلوس ہائے عزاداری کا پُرامن انعقاد جھنگ پولیس، ضلعی انتظامیہ، پاک آرمی، رینجرز، ریسکیو 1122، امن کمیٹی، میڈیا اور دیگر اداروں کے مابین مربوط حکمتِ عملی اور شاندار اشتراکِ عمل کا مظہر ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ، کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)مرکزی صدر آل پاکستان کسان اتحاد آئ جی(ر) ظفر عباس لک، مرکزی سیکرٹری جنرل رانا محمد ظفر طاہر،ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی برگیڈیر ریٹائر جاوید احمد،صوبائ صدر شمالی پنجاب چوہدری امتیاز احمد لاڑا نے سیاسی سماجی شخصیت مہر محمد ارشد سلیانہ کو آل پاکستان کسان اتحاد کا ضلعی صدر ضلع جھنگ نامز کرتے ہوۓ نوٹیفکیشن جاری کردیا رانا محمد نعیم خان ۔مہر علی عرفان سبانہ سیال۔رانا فیصل اقبال،مہر ممتاز سلیانہ،ڈاکٹر رانا خالد محمود،سمیت سیاسی سماجی شخصیات اور کسانوں کی طرف سے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے مہر محمد ارشد سلیانہ کو مبارکباد پیش کی

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)مرکزی صدر آل پاکستان کسان اتحاد آئ جی(ر) ظفر عباس لک، مرکزی سیکرٹری جنرل رانا محمد ظفر طاہر،ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی برگیڈیر ریٹائر جاوید احمد،صوبائ صدر شمالی پنجاب چوہدری امتیاز احمد لاڑا نے سیاسی سماجی شخصیت مہر محمد ارشد سلیانہ کو آل پاکستان کسان اتحاد کا ضلعی صدر ضلع جھنگ نامز کرتے … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)تحصیل احمد پور سیال میں عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگا کر ماحول کو صاف ستھرا رکھنے پر ستھرا پنجاب کی صفائی کمپنی یاسین برادرز کے عملہ صفائی کو حوصلہ افزائی کےلئے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی طرف سے 10 ہزار روپیہ فی کس کے حساب سے ہے آرڈرز تقسیم کردئیے گئے ۔ صفائی ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کےلئے خان مارکی احمد پور سیال میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال وقاص ظفر ، قائد عوام مولانا محمد آصف معاویہ سیال ، پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ضلعی جوائنٹ سیکرٹری سردار محمد عارف خان کشمیری ، پراجیکٹ منیجر ستھرا پنجاب یاسین برادرز سید جنید عمر شاہ ، سپر وائزرز اور سینٹری ورکرز سمیت صحافیوں نے بھی شرکت کی..

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)تحصیل احمد پور سیال میں عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگا کر ماحول کو صاف ستھرا رکھنے پر ستھرا پنجاب کی صفائی کمپنی یاسین برادرز کے عملہ صفائی کو حوصلہ افزائی کےلئے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی طرف سے 10 ہزار روپیہ … Read more

جھنگ (عرفان حیدر سیال / ڈویثزنل بیوروچیف)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے عیدالاضحی کے موقع پرتحصیل بھر میں صفائی کے مثالی انتظامات کرنے پر ورکرز کو فی کس 10 ہزار روپے انعام دیاگیا سابق چئیرمین ضلع کونسل جھنگ نواب بابر علی خان سیال کی چیکس تقسیم کی تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت اسسٹنٹ کمشنرحسن نذیر دوگل۔سی او میونسپل کمیٹی آصف بھڈوال و دیگرتحصیل افسران وسماجی شخصیات نےبھی شرکت کی۔۔

جھنگ (عرفان حیدر سیال / ڈویثزنل بیوروچیف)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے عیدالاضحی کے موقع پرتحصیل بھر میں صفائی کے مثالی انتظامات کرنے پر ورکرز کو فی کس 10 ہزار روپے انعام دیاگیا سابق چئیرمین ضلع کونسل جھنگ نواب بابر علی خان سیال کی چیکس تقسیم کی تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت … Read more

جھنگ(رانا فیصل اقبال) ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی نے ضلع بھر میں ضلع بندی اور زبان بندی کے احکامات پر مکمل عمل کے احکامات جاری کر دئیے،فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی تھانوں میں روزانہ حاضری اور مسکنوں پر موجودگی لازمی قرار

جھنگ(رانا فیصل اقبال) ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی نے ضلع بھر میں ضلع بندی اور زبان بندی کے احکامات پر مکمل عمل کے احکامات جاری کر دئیے،فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی تھانوں میں روزانہ حاضری اور مسکنوں پر موجودگی لازمی قرار،تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)منڈا چوک سے ملک غلام قاسم کلاس مرحوم کی زوجہ ملک محمد یامین ٹیلر ماسٹر ،محمد یاسین کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات صبح 9بجے منڈا چوک میں ادا کی جاۓ گی

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)منڈا چوک سے ملک غلام قاسم کلاس مرحوم کی زوجہ ملک محمد یامین ٹیلر ماسٹر ،محمد یاسین کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات صبح 9بجے منڈا چوک میں ادا کی جاۓ گی