اڈا شاہ صادق نہنگ وی سی سی کی طرف سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد۔۔وی سی سی کے صدر مہر صدام چیلہ ۔ٹورنامنٹ آر گنائزر مہر محمد شبیر کوڈھن انچارج پٹرولنگ پوسٹ حویلی بہادر شاہ۔ٹورنامنٹ میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا۔جن میں بھنگو کرکٹ کلب۔آفان سی سی۔کوڈھن کرکٹ کلب ۔جوتہ کرکٹ کلب ۔محرم کرکٹ کلب ۔493 باٹیانوالہ کلب ۔چیلہ لائنز ۔حویلی بہادر شاہ لائنز ۔ٹورنامنٹ میچ ھفتہ ۔اتوار کو کرائے گئے۔فائنل میچ جوتا کرکٹ کلب بمقابلہ حویلی لائنز کے درمیان ھوا ۔جس میں حویلی بہادر شاہ کی ٹیم نے جوتا کرکٹ کلب کو ھراکر ٹرافی اپنے نام کرلیا ۔حویلی بہادر شاہ کے پلئیر کپتان عثمان شاہ۔بلال ریاض ۔چوہدری ضہیب طیب ۔عنصر خان بلوچ بلال چھوٹا نے حصہ لیا
بیوروچیف انور علی جاوید جھنگ آن لائن نیوز