پنجاب بھر میں بیوروکریسی کے تقرر و تبادلے، ڈپٹی کمشنر بھکر علی اکبر بھنڈر ڈپٹی کمشنر جھنگ تعینات جبکہ ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر کا تبادلہ بطور ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کر دیا گیا

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فیصل فرید کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل اوورسیز پاکستانیز کمیشن تعینات کردیا گیا

ڈائریکٹر جنرل اوورسیز پاکستانیز کمیشن محمد تنویر ماجد کو تبدیل کرکے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف آرٹس تعینات کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کیپٹن ریٹائرڈ فرخ عتیق خان کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن تعینات کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر کو تبدیل کرکے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ تعینات کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم کا ڈپٹی کمشنر بھکر تبادلہ کا نوٹیفکیشن کینسل کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر جھنگ تبدیل علی اکبر ڈپٹی کمشنر جھنگ تعینات

مسٹر محمد عمیر (PAS/BS-19 ، ڈپٹی کمشنر، جھنگ کو فوری طور پر تبدیل کر کے پی سی ایس ایکٹ 1974 کی دفعہ 9 کے تحت ڈپٹی کمشنر، اوکاڑہ تعینات کیا گیا ہے،

مسٹر علی اکبر (PMS/BS-18)، زیر تبادلے کو PCS ایکٹ 1974 کے سیکشن 9 کے تحت فوری طور پر ڈپٹی کمشنر، جھنگ کے طور پر تعینات کیا جاتا ہے،

نیو ڈپٹی کمشنر جھنگ کا مختصر تعارف

موصوف 2009/2010 میں بطور یو ٹی اسسٹنٹ کمشنر جھنگ تعینات ہوئے
اسکے بعد
بطور کالونی اسسٹنٹ جھنگ
جنرل اسسٹنٹ ریونیو جھنگ
ڈی او سی جھنگ
اسکے بعد –

اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور
سیکرٹری آر ٹی اے گوجرانوالہ
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گوجرانوالہ
ڈپٹی سیکرٹری پولیس وزارت داخلہ پنجاب
ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن/جنرل محکمہ صحت پنجاب –

ڈپٹی سیکرٹری وزیر اعلی پنجاب
ایڈیشنل سیکرٹری وزیر اعلی پنجاب
ڈپٹی کمشنر بھکر
انڈر تبادلہ ڈپٹی کمشنر جہلم
انڈر تبادلہ ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ
اور اب ڈپٹی کمشنر جھنگ-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment