افسوس ناک خبر
حاجی منیر احمد کی اہلیہ حاجی محمد رشید(مرحوم) بابا ہیرا سویٹ والے کی بہو۔
اظہر منیر ۔ مدثر منیر۔ مزمل منیر سٹوڈنٹ موبائل والے اور مبشر منیر ھیرا ڈیپارٹمنٹل سٹور والے کی والدہ محترمہ
نصیر احمد نصیر سنٹر والے۔ ظہیر احمد کی بھابھی بقضائے الہی وفات پاگئی ہیں ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
نماز جنازہ مورخہ28.12.24 بروز ہفتہ 2 بجیدن حاجی قاسم قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +