ضلع جھنگ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں انتقال کر گئے 05/01/2025 by CEO شیخ غلام مصطفی Post Views: 64 انتہائی افسوس ناک خبر۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ ہر دلعزیز شخصیت عالمی شہرت یافتہ ثنا خواں حافظ محمد طاہر بلال چشتی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ انکا نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد ملت کالونی ملہوآنہ موڑ پر ادا کیا جائے گا ۔