جھنگ ()بائی پاس بھکر روڈ غریب محنت کش مزدور آدمی کے جانوروں پر وڈیرے زمین دار کا ظلم تفصیلات کے مطابق احمد شیر نامی شخص کی بھیڑيں چارہ وغیرہ مکان کے ساتھ پلاٹ میں چر رہی تھی-
کہ نور نول نے اسے ڈرایا دھمکایا کہ ہمارے پلاٹ سے اپنی بھیڑيں نکالو دوران بحث مباحثہ انکی اپس میں تلخ کلامی ہو گئی نور نول نے ڈنڈوں سے بھیڑوں کو مارنا شروع کر دیا جس سے ایک بھیڑ موقع پر مر گئی اور دو حاملہ بھیڑ کے بچے ضائع ہو گئے ۔غریب آدمی کی ڈی پی او جھنگ سے انصاف کی اپیل ہے-
جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +