(جھنگ) سے نۓ تعینات ہونے والی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(سیکنڈری) میڈم ناصر صاحبہ سے لیب اٹنڈنٹ ایسوسی ایشن جھنگ کے عہدیداران کی ویلکم ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے مختلف سکولز میں لیب اٹنڈنٹ کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی –
اور ان کے مسائل حل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔اس موقع پر لیب اٹنڈنٹ ایسوسی ایشن جھنگ کے صدر مہر ارسلان سیال بھی موجود تھے اور دیگر عہدیداران بھی تھے ملاقات خوشگوارموڈ میں ہوئی اور میڈم ناصر صاحبہ کو عہدے کی مبارکباد پیش کی۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +