پٹرولنگ پولیس ملہوآنہ موڑ کی دبنگ کاروائی
قتل کا اشتہاری ملزم پکڑ کر تھانہ صدر جھنگ کے حوالے
تفصیلات کے مطابق ریجنل آفیسر پٹرولنگ پولیس فیصل آباد مرزا انجم کمال صاحب اور ڈسٹرکٹ آفیسر پٹرولنگ پولیس جھنگ کاشف مسعود صاحب کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے پٹرولنگ پولیس ملہوآنہ موڑ کے با اخلاق اور دیانتدار –
.
.
………
آفیسر منظور شاہ ASI نے اپنی ٹیم محمد اظہر ، محمد عرفان اور ضمیرالحسن کے ساتھ جدید انداز میں تھانہ جھنگ سٹی کے مقدمہ نمبر 458/16 بجرم 302/337/279/320/316 ت پ کے اشتہاری ملزم اختر علی صدف سکنہ احمد پور سیال کو دوران ناکہ بندی گرفتار کر کے مزید کاروائی کیلیے تھانہ صدر جھنگ کے حوالے کر دیا
رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +