جھنگ(مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف سے)چوکی انچارج علی آباد محمد عدیل خان لغاری کی سربراہی میں مختلف جگہوں پر قبحہ خانوں کا سرچ آپریشن جاری جس میں ناصر کالونی کا اپریشن کیا گیا جس میں محمد عدیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ میرے ہوتے چوکی علی آباد کی حدود میں کوئی ایسا کام نہیں ہوگا – جس سے نوجوان نسل پر منفی اثرات مرتب ہوں منشیات فروشوں اور مختلف قسم کے اور قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جاۓ گی مختلف قسم کے جرائم کو روکنا میری اولین ترجیح ہے ۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +