یونیورسٹی آف جھنگ میں یوم تشکر اعلیٰ جذبے اور قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ پرچم کشائی کی تقریب اور دیگر یادگاری سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فہیم آفتاب نے سٹوڈنٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کل جدید ٹیکنالوجی کا دور ہے اور ٹیکنالوجی کی وجہ سے اور پاک فوج کے مضبوط عزم نے ہمارے ملک کا نام روشن کیا اور فتح سے ہمکنار کیا ہمیں ٹیکنالوجی کی دنیا میں آگے بڑھنا ہو گا –
تاکہ مزید ترقی کی راہیں ہموار ہوں
اس موقع پر وائس چانسلر صاحب اور یونیورسٹی کے ایڈمنسٹریشن سٹاف اور ٹیچرز اور میڈیا کے نمائندوں اور طلبا نے بھر پور شرکت کی اور پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور پرچم کشائی اور سلامی پیش کی گئی-
Youm-e-Tashakur is celebrated at the University of Jhang with high spirit and national zeal. Flag Hoisting ceremony and other commemorative activities were also arranged.
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +