جھنگ (پروفیسر حکیم طاہر محمود) مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 15 ویں سالانہ عظمت صحابہ و اہلبیت رض کانفرنس یکم جولائی برزو منگل بعد از نماز عشاء مرکزی جامع مسجد کوثر اہلحدیث جھنگ بازار جھنگ صدر میں منعقد ہورہی ہے، معروف علماء کرام تشریف لائیں گے

شورکوٹ مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 15 ویں سالانہ عظمت صحابہ و اہلبیت رض کانفرنس یکم جولائی برزو منگل بعد از نماز عشاء مرکزی جامع مسجد کوثر اہلحدیث جھنگ بازار جھنگ صدر میں منعقد ہورہی ہے –

جس میں حضرت مولانا سید طیب الرحمن زیدی علامہ سید سبطین شاہ نقوی مولانا حافظ فصیل افضل شیخ ناظم مالیات مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان حافظ انعام الحق فاروقی حافظ ثاقب سرور ساقی خطاب فرمائیں گے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ نے کہا کہ محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے-

اس میں بے شمار شہادتیں ہوئیں ایسے پروگرام کرانے کا مقصد نوجوانوں کو شان اہلبیت کی فضیلت بیان کرمے کا مقصد نوجوانوں کو دین اسلام کی تبلیغ کرنا ہے تاکہ انہیں فلسفہ شہادت امام حسن وحسین واہلبیت کی لازوال قربانیوں کا علم ہو تاکہ وہ دین حنیف کو سمجھ کر قرآن وسنت کے داعی بنیں اور اپنے اوپر اسلامی تعلیمات لوگو کر کے مواحد بن سکیں-

تمام اہل اسلام سے درخواست ہے کہ وقت مقررہ پر قافلوں کی صورت میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment