جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ کوتوالی مہر عنصر سپرا کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، اشتہاری سمیت معروف منشیات فروش گرفتار، رپورٹ مہر علمدار نول

بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد
جھنگ ( مہر علمدار نول سے)ایس ایچ او تھانہ کوتوالی مہر عنصر سپرا کی زیر قیادت پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 1 خطرناک PO A کیٹیگری اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔

کارروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش بھی پکڑا گیا جس کے قبضے سے 1780 گرام چرس برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف موقع پر مناسب دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے.

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +