سابقہ ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر ذیشان پاتوآنہ سیال کو گزشتہ روز سول جج سیف اللہ صاحب کی عدالت میں جو سزا سنائی گئی تھی وہ گزشتہ روز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جناب محمد فاروق صاحب نے آرڈر *منسوخ* کردئیے-
جھنگ
سابق ایس ایچ او وریام والا مہر زیشان حیدر پاتوانہ کو مجسٹریٹ کی طرف سے تین سال قید کی دی گئی سزا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے معطل کر دی-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +