جھنگ : سی آئی اے سٹاف کی بڑی کامیابی، 40 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد
جھنگ : ڈی پی او کیپٹن ( ر) بلال افتخار کیانی کی پریس کانفرنس
جھنگ : دو موٹر سائیکل چور گینگ کے چھ ممبران گرفتار ، گرفتار ملزمان سے مزید انوسٹی گیشن جاری
جھنگ : ملزمان کا تعلق چنیوٹ ،ٹوبہ اور جھنگ کے مختلف علاقوں سے ہے،
جھنگ : ملزمان میں محمد علی، امان اللہ، بدر منیر، عامر ، وسیم اور طارق شامل ہیں
جھنگ : ڈی پی او کی طرف سے ڈی ایس پی سی آئی اے اور انکی ٹیم کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم
جھنگ : پولیس کی اجتماعی محنت سے رواں سال میں جرائم میں واضح کمی واقع ہوئی، ڈی پی او
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +