جھنگ میں رات گئے ایک اور افسوسناک واقعہ پیش جب سرگودھا سے جھنگ آنے والی ایک کار مبینہ طور پر پکے والا کے قریب کھڑی ٹرالی سے ٹکرا گئی
– 
جس میں چالیس سالہ باپ اور بیٹا شدید زخمی ہو گئے، جبکہ ایک بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر چل بسے –
جھنگ کے رہائشی دونوں بچے جڑواں بھائی تھے –




*پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو1122 جھنگ*
*بتاریخ 01 جنوری 2026*
جھنگ: سرگودھا روڈ پکے والا کے قریب ٹریفک حادثہ ۔ریسکیو 1122
جھنگ ۔تیز رفتار کار سرگودھا سے جھنگ آرہی تھی کہ اچانک گنے کی کھڑی ٹرالی کے پیچھے سے ٹکرا گئی ۔ریسکیو1122
جھنگ: اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے فوری ایمرجنسی وہیکلز کو جائے وقوعہ پر روانہ کیا ،ریسکیو1122
جھنگ: کالر کے مطابق کار حادثہ میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں،ریسکیو1122
جھنگ: ریسکیو 1122 عملہ نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سول ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا،ریسکیو 1122
جھنگ: زخمیوں میں 09 سالہ حسن ولد رمیز شاہ عباس اور 40 سالہ رمیز ولد اظہر عباس شامل ہیں، ریسکیو 1122
جھنگ: حادثہ میں جاں بحق ہونے والا 09سالہ حسین ولد رمیز شاہ کے نام سے ہوئی،ریسکیو1122
*رپورٹ*
*محمد زبیر*
*ڈسٹرکٹ میڈیا کوآرڈینیٹر*
*ریسکیو 1122 جھنگ*
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +