جھنگ (مسرت ریاض جعفری ) محمد عثمان اسسٹنٹ منیجر ڈائیوو ویسٹ منیجمنٹ کمپنی جھنگ (ستھرا پنجاب پروگرام ) کا وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن ,علی اکبر ڈپٹی کمشنر جھنگ کے زیر نگرانی اور اپنے سینئر افسران عماد ناصر ریجینل منیجر اور وسیم انوار تحصیل منیجر کے زیر ہدایت جھنگ کے مختلف علاقہ جات کا دورہ ،صفائی کے نظام کو چیک کی، شہریوں نے عید کے دن ستھرا پنجاب کے ورکروں کی موجودگی اور اپنے اپنے علاقوں بہترین صفائی پر خوشی کا اظہار کیا

محمد عثمان اسسٹنٹ منیجر ڈائیوو ویسٹ منیجمنٹ کمپنی جھنگ (ستھرا پنجاب پروگرام ) کا جھنگ کے مختلف علاقہ جات کا وزٹ

جھنگ (مسرت ریاض جعفری ) محمد عثمان اسسٹنٹ منیجر ڈائیوو ویسٹ منیجمنٹ کمپنی جھنگ (ستھرا پنجاب پروگرام ) کا مريم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن ,علی اکبر ڈپٹی کمشنر جھنگ کے زیر نگرانی اور اپنے سینئر افسران عماد ناصر ریجینل منیجر اور وسیم انوار تحصیل منیجر کے زیر ہدائت جھنگ کے مختلف علاقہ جات کا وزٹ کیا گیا جس میں پہلی فرصت میں نماز عید والی مساجد اور اس کے ساتھ ملحقہ گلیوں ،محلوں اور بازاروں کی نہ صرف صفائی و ستھرائی کو چک اینڈ بیلنس کیا گی-

ا بلکہ دیگر ازاں عوامی مقامات میں لاری اڈوں کا بھی وزٹ کیا گیا اور اپنے ایک انٹرویو میں ان نے اپنے میڈیا کے بھائیوں کو بتایا الحمدلله آج ہماری تمام ٹیم ہر یونین کونسل میں عمدہ ترین کام کر کے دکھایا اور اپنی حاضری کو بھی یقینی بنایا ہماری 57 یونین کونسل میں یونین کونسل نمبر 30 پیرکوٹ سدهانہ کا جب میں نے لاری اڈا جو اس یونین کونسل کے اکیس مواضع جات کا انٹری پوائنٹ ہے-

وہاں پر جو ان اسٹاف نے سڑکوں پر بارڈر لگائے اور اس کے بعد ستھرا پنجاب پروگرام لکھا اردو زبان میں اس کے بعد انگلش میں ویلکم ٹو یوسی تیس لکھا گیا اور آخر پر جو جملہ حیرت انگیز اور دلکش لکھا ھوا تھا انگلش میں وہ یہ تھا عید مبارک ٹو آل اپنے آفیشلی گروپوں میں دیکھا تو یقین مان جاۓ اس پر پیرکوٹ سدهانہ یونین کونسل کے سپروائزر مہر اعجاز مصطفیٰ سدهانہ سیال اور تمام منجملہ اسٹاف نہ صرف تعریف کے قابل ھیں بلکہ انعام کے بھی قابل ھیں اور ان شاء اللّه جھنگ کے تمام اسٹاف کی محنت اور ثمر کے نتیجے میں ان شاء اللّه ہم اپنی تحصیل جھنگ کو پنجاب بھر میں زیرو ویسٹ کے لحاظ سے پنجاب میں پہلے نمبر پر لے کر جاۓ گے اس موقع پر محمد وقاص ملیح اسسٹنٹ منیجر بھی موجود تھے –

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ