جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گوجرہ روڈ چک نمبر 440 میں بہن بھائی کے کنویں میں گرنے کی اطلاع پر
انچارج چوکی سارنگ شہید سب انسپکٹر محمد ذیشان اور ریسکیو 1122 جھنگ کی ٹیم نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دونوں بہن بھائی کو کنویں سے زندہ نکال لیا-
علاقہ مکین نے پولیس اور ریسیکیو 1122 جھنگ کا شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +