رپورٹ (عرفان حیدر سیال / بیوروچیف )گزشتہ روز ہلال احمر زچہ بچہ ہسپتال کے شاندار افتتاح کے موقع ڈاکٹر معظم وحید شیخ اور حاجی شیخ شیراز اکرم کی محبت میں سیاسی و سماجی شخصیت منلسار باوقار شخصیت کے مالک شیخ ارباب صفدر نے ایک تاریخی ریلی نکال کر شیخ معظم وحید کا شکریہ ادا کرنے پہنچے جنہوں نے جھنگ کو ایک بہت بڑا تحفہ دی-
ا یادرہے کہ عوامی خدمت کے لیے دیہات کا ایریا شیخ ارباب صفدر کو دیا گیا شیخ ارباب صفدر کی ایک کال پر عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ گندم کی کٹائی کے موسم کے باوجود عوام نے شیخ ارباب صفدر سے محبت کا جواب دیا بہت بڑی تعداد عوام گھروں سے نکلی ریلی میں بھرپور شرکت-
یہ سب شیخ ارباب صفدر کی کاوشوں کا نتیجہ ہے جن کی قیادت بڑی تعداد میں لوگ ہسپتال پہنچے اور ڈاکٹر معظم شیخ کا شکریہ ادا کیا والہانہ استقبال کیا یہ شیخ ارباب صفدر کی ڈاکٹر معظم وحید شیخ اور شیخ شیراز اکرم سے محبتوں کا نتیجہ ہے جو اتنی محبت کرنے والے لوگ ملے۔۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +