گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)محلہ راجپوتاں والا بابا نور شاہ روڈ سے ملک سرفراز اعوان کے بھا ئ ،رانا حسن رضا ،ڈاکٹر رانا عقیل حیدر کے بہنوئی ،احمد فراز اعوان کی نماز جنازہ ،آج بروز بدھ 25 نومبر دن 11 بجے بابا نور شاہ قبرستان میں ادا کی جاۓ گی
👁️ Estimated Views 254