گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ کی کاروائی مشکوک موٹر سائیکل سوار کو روکنے پر فائرنگ۔ملزم اپنے ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک ایک فرار۔سیاسی سماجی حلقوں کی جانب سے ایس ایچ او بہلول واصل قریشی کو خراج تحسین ۔۔ڈی پی او جھنگ ساجد حسین۔

گڑھ مہاراجہ ۔رابری اور موٹروہیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ کوٹ مپال کے قریب دو مشکوک موٹر سائیکل سوار افراد پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے بھاگ نکلےدوران تعاقب ایک ملزم ساتھی ملزم کی فائرنگ کی زد میں آ کر ہلاک ہو گیا۔ساتھی ملزم رات … Read more

وریام والا(حکیم طاہر محمود جنجوعہ)بستی نوراباد کی معروف سیاسی سماجی شخصیت مہر رب نواز سپرا کا پوتا مہر اختر عباس سپرا کا بھتیجا مہر ناصر عباس سپرا سابقہ نائب ناظم کا بیٹا انتقال کر گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ صبح 9بجے انکی رہائش گاہ سپرا فلنگ اسٹیشن پر ادا کیجائے گی

وریام والا،بستی نوراباد کی معروف سیاسی سماجی شخصیت مہر رب نواز سپرا کا پوتا مہر اختر عباس سپرا کا بھتیجا مہر ناصر عباس سپرا سابقہ نائب ناظم کا بیٹا انتقال کر گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ صبح 9بجے انکی رہائش گاہ سپرا فلنگ اسٹیشن پر ادا کیجائے گی مرحوم کی اچانک وفات پر حافظ … Read more

وریام والا۔ممتاز ماہر تعلیم ماسٹر مظہر حسین گوہر وفات پاگۓ جن کی نماز جنازہ آج شام 6بجے ریلوے اسٹیشن وریام والا پر ادا کی جائے گی۔۔حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا، وریام والا تحصیل شورکوٹ کے رہائشی عمردراز ساقی بھرمی سیال ماسٹر محمد الیاس بھرمی سیال کا بھائی میاں اللہ دتہ مرحوم کا صاحبزادہ محمد حسنین گوہر کاوالد شاہد عمر بھرمی سیال کا چچا حافظ محمد یحیی حاجی حارث کا ماموں ماسٹر مظہر حسین گوہر جوکہ انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ … Read more

انتہائی دلخراش سانحہ۔معروف اکیڈمی کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق، متعدد زخمی، امدادی سرگرمیاں جاری ریسکیو 1122 ذرائع۔ جان بحق ہونے والے بچوں کے نام سامنے آگئے ۔رپورٹ رانا فیصل اقبال

*🔰لاہور: کاہنہ میں ٹیوشن پڑھنے کے دوران چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق* *🔥22 بچوں کو نکالا گیا 14 جانبر نہ ہوسکے، 8 بچے اور ایک ٹیچر زخمی، پانچ افراد زیر حراست* انیلہ ریحان نامی خاتون نے گھر میں ٹیوشن سینٹر کھولا ہوا تھا اور وہ خود ہی پڑھاتی تھی، وہ بھی زخمی ہے … Read more

وریام والا میاں سعید لڈیانہ کے بھائی میاں گل شیر لڈیانہ مرحوم کا صاحبزادہ ماسٹر سرفراز لڈیانہ مرکزی راہنما جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ جو کہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گۓ مرحوم کی نماز جنازہ اج بروز ہفتہ صبح 11بجے دن لڈاماہنی کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔۔حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا میاں سعید لڈیانہ کے بھائی میاں گل شیر لڈیانہ مرحوم کا صاحبزادہ ماسٹر سرفراز لڈیانہ مرکزی راہنما جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ جو کہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ اج بروز ہفتہ صبح 11بجے دن لڈاماہنی کے قبرستان میں ادا کی جائے گی مرحوم کی اچانک وفات … Read more