وریام والا شورکوٹ :محلہ اقبال نگر وریام والا کے رہائشی استاد بشیر احمد ماچھی ریڈیو میکنک بقضاۓ الہی وفات پا گئے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ آج 11بجے دن پلیٹ فارم پر ادا کی جائے گی ،رپورٹ میاں ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
شورکوٹ وریام والا کے محلہ اقبال نگر کا رہائشی اللہ بخش ماچھی مرحوم کا بیٹا غلام یایسن ماچھی کا بھائی محمد بشیر ماچھی بقضاے الہٰی سے وفات پا گیا ہے اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن مرحوم کا نماز جنازہ آج 11بجے پلیٹ فارم پر ادا کی جائے گی