جھنگ:( شیخ غلام مصطفٰی )معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی آزاد ناصر انصاری کے فرزند عظیم ناصر انصاری کی شادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی،دعوت ولیمہ کی تقریب میں سابق وفاقی وزیر فیصل صالح حیات، مولانا محمد احمد لدھیانوی، مہر اسلم بھروانہ ،نواب بابر علی خان سیال ،نواب فیصل حیات جبوانہ سمیت دیگر اہم شخصیات کی بھی شرکت، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،علی رحمان انصاری

جھنگ:()معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی آزاد ناصر انصاری کے فرزند عظیم ناصر انصاری کی شادی دھوم دھام سے منعقد ہوئی جس کے دعوت ولیمہ کی تقریب میں
اہلسنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی,پاکستان راہ حق پارٹی پنجاب کے صدر شیخ محمد اقبال، فیصل صالح حیات سابقہ وفاقی وزیر داخلہ،فیصل جبوانہ سابقہ مشیر وزیر اعلی،مہر اسلم بھروانہ سابقہ صوبائی وزیر،نواب بابر خان سیال سابقہ چیئرمین ،برگیڈیئر شفاعت اور افتخار لندن والے دیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

دعوت ولیمہ کی تقریب میں معززین کے سروں پر پگڑیوں کی دستار باندھی گئی جبکہ افضل الیاس انصاری کی جانب عظیم ناصر انصاری کو سونے کا تاج پہنایا گیا۔

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment