جھنگ ( عرفان حیدر سیال / ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب نگہبان راشن اسکیم کا آغاز ڈپٹی کمشنر جھنگ عمیر نیازی کی زیر صدارت ضلع جھنگ میں بھی کردیاگیا ہے-
جھنگ میں متعلقہ پٹواری حضرات لسٹ کے مطابق نگہبان راشن دہلیز پر شفاف طریقے سے پہنچارہے ہیں موضع حسنانہ کے قابل فرض شناس پٹواری مہر قیصر حیات نول ہمراہ افسران بالا ایڈیشنل کمشنر ریونیو ابوبکر ، اسٹنٹ کمشنر جھنگ میڈم مہام اور نائب تحصیلدار مہر رب نواز کی زیر نگرانی پٹواری حلقہ موضع حسنانہ نے شفاف طریقے سے موضع حسنانہ کے علاقے آج اہل حضرات کی دہلیز پر راشن پہنچایا-
باعزت طریقے سے دہلیز پر راشن پہنچانے پر ہمراہ افسران بالا کے پٹواری موضع حسنانہ حلقہ کے پٹواری کا شکریہ ادا کیا ڈھیڑوں دعاوں سے نواز پٹواری مہر قیصر حیات نول موضع حسنانہ نے اپنے علاقے کے لوگوں کہا کہ جس کا کوئی بھی مسلہ ہو راشن کے بارے میں وہ مجھے ڈائریکٹ مل لیں انشااللہ جہاں تک ممکن ہوسکا حل کیا جائیگا پٹواری مہر قیصر حیات نول کا شمار قاب قابل آفیسرز میں کیا جاتا ہے غریب پرور انسانی ہمدوری رکھنے والا فرشت انسان ہیں میڈیا سے گفتگو میں کہ جو گھر رہے گئے ہیں لسٹ وائز شیڈول کے مطابق نگہبان راشن تقسیم۔ کیا جارہا ہے۔۔
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ