جھنگ :بہن کی شادی کےلیے چھٹی آیا ہوا خوبرو فوجی جوان گھر سے گوشت لینے کے چند منٹ کے بعد موت کی خبر ملنے پر پورا علاقہ میں غم کی لہر دوڑ گئی،افسوسناک حادثہ جھنگ کے نواحی علاقے میں پیش آیا، رپورٹ شیخ عرفان حیدر سینئر رپورٹر ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
بہن کی شادی پر چھٹی آیا ہوا
گھر سے گوشت لینے نکلا
چند منٹوں بعد موت کی خبر
جیسے اللہ پاک کو منظور
چک نمبر 215 کا رہنے والا فوجی گل باز خان روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment