جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پولیس تھانہ موچیوالا کی دبنگ کاروائی ، کئی سالوں سے چوری ڈکیتیوں میں مطلوب اے کیٹیگری کا مجرم اشتہاری ملتان سے گرفتار، ملزم مزکورہ نے تھانہ موچیوالہ کے رہائشی کسان کو رات گئے شدید مضروب کرکے باندھ کر مال مویشی، نقدی موبائل سمیت دیگر اشیاء ٹرک میں ڈال کر فرار ہو گیا تھا، رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر کرائم رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ

جھنگ۔بیورورپورٹ۔عرصہ کئی سالوں سے چوری ڈکیتیوں میں سرگرم رہنےوالااےکیٹیگری کا مجرم اشتہاری کو پولیس تھانہ موچیوالا نے ملتان سے گرفتار کرلی-

ا تفصیلات کے مطابق وزیراعلئ پنجاب آئی جی پنجاب کےسخت پالیسی کےتحت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ محمد راشد ہدایات کے ویثرن کے مطابق ڈی ایس پی صدرسرکل سردار محمد اسلم ڈوگر کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ موچیوالا محمد اظہرخان بلوچ کی سربراہی میں انچارج چوکی بنگلہ مرادوالا ملک محمد عون رضاسب انسپکٹر کےنوٹس میں لاتےہوئےبابرندیم اےایس آئی نے ڈرامائی انداز میں جھوک وینس ملتان کےرہاشی الطاف ولدنزرڈال کوگرفتارکرلیا-

ملزم نےعرصہ تین چار سال قبل تھانہ موچیوالا کےچک 256کے رہاہشی ذوالفقار ولد صالح بھٹی کی ڈھاری میں رات بارہ ایک بجے کے قریب مدعی مقدمہ کومضروب کرکےباندھ کرٹرک میں مال مویشی کھاد ٹرک میں لوڈکرکےبمعہ موبائل فون اسلحہ کے زور پر لیکرچلےگئےتھےجن کےخلاف مقدمہ نمبری 783/21بجرم 395/397/337/AI337/FV/412ت پ تھانہ موچیوالا درج ہوگیا –

ملزم فرار ہوگیااورروپوش رہا بالآخر بابرندیم اےایس آئی چوکی بنگلہ مرادوالا نے ملتان سےدھرلیاملزم الطاف ڈال پولیس سے عرصہ دراز سے بچاہواتھا ذرائع کے مطابق ملزم سے مزید ملزمان بارےپوچھ گچھ جاری ہے-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment