جھنگ : تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ بستی علی آرائیں میں بلال نامی شہری کا سر مونڈھنے کا معاملہ
جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت کے نوٹس پر مرکزی ملزم ابوبکر کو فوری گرفتار
جھنگ : ملزم ابوبکر کے خلاف تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے،
جھنگ : حقائق کی روشنی میں مقدمے کو میرٹ پر یکسو کیا جائے گا، ڈی پی او محمد راشد ہدایت
جھنگ : قانون ہاتھ میں لینے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او محمد راشد ہدایت