معزور خاتون کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس ، ملزم گرفتار

جھنگ : علاقہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں معذور خاتون کیساتھ زیادتی

جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا نوٹس، مرکزی ملزم عالم کو بروقت گرفتار کر لیا گیا

جھنگ : متاثرہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

جھنگ : ایس پی انوسٹی گیشن کو مقدمے کے فالو اپ لینے کے احکامات جاری

جھنگ : بے بس اور معصوم افراد کو درندگی کا نشانہ بنانے والوں کیساتھ آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا، ڈی پی او

جھنگ : حقائق کی روشنی میں ملزم کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، ڈی پی او

Leave a Comment