سابق امیدوار صوبائی اسمبلی کنریکٹر ملک عمردراز اکیرہ دوبئی میں ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے عمردراز اکیرہ کچھ عرصہ قبل دوبئی شفٹ ہوگئے تھے-
رات چل بسے ایک سال پہلے ان کا نوجوان بیٹا ٹیوب ویل میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا تھا ان کی باڈی ان کے علاقہ کوٹ شاکر میں آنے کے بعد ہی جنازہ کا ااعلان کیا جائے گا-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +