جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) سابق رکن صوبائی اسمبلی مولانا مسرور نواز جھنگوی نے گورنمنٹ ایلیمنٹری گرلز سکول کرم حسین شاہ کے ہونہار طالب محمد نعمان حیدر کو مقابلہ مضمون نویسی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر انہیں گولڈ میڈل سمیت دیگر انعام سے نوازا، جھنگ دھرتی علمی خزانے سے بھری پڑی ہے، اساتزہ کرام کی بہتر راہنمائی طالب علموں کی خفتہ صلاحیتوں کو منوانے کا باعث بن سکتی ہے، میڈیا سے گفتگو،رپورٹ محمد حبیب الرحمن ہراج

شہزادہ اہلسنت جگر گوشہ امیر عزیمت جانشین مرشد شہید حضرت مولانا علامہ مسرور نواز جھنگوی صاحب نے ہونہار طالب علم محمد نعمان حیدر ولد اللہ دتہ کھوکھر کو فیصل آباد ڈویژن بھر کے PSSP اداروں میں دوم پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم محمد نعمان حیدر کو انعامات و تحائف دئیے-

سابق رکن صوبائی اسمبلی مولانا مسرور نواز جھنگوی نے گورنمنٹ ایلیمنٹری گرلز سکول کرم حسین شاہ کے ہونہار طالب محمد نعمان حیدر کو مقابلہ مضمون نویسی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر انہیں گولڈ میڈل سمیت دیگر انعام سے نوازا-

جھنگ دھرتی علمی خزانے سے بھری پڑی ہے، اساتزہ کرام کی بہتر راہنمائی طالب علموں کی خفتہ صلاحیتوں کو منوانے کا باعث بن سکتی ہے، میڈیا سے گفتگو
،رپورٹ محمد حبیب الرحمن ہراج

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment