جھنگ میں افسوسناک واقعہ میں چار سالہ بچہ مبینہ طور پر سیکورٹی گارڈ کے فائر سے جان بحق، ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس ،ملزم گرفتار

جھنگ: تھانہ سٹی کے علاقہ میں پٹرول پمپ کے سکیورٹی گارڈ کے فائر سے 4 سالہ بچہ جاں بحق

جھنگ : پولیس کا بروقت ایکشن، سکیورٹی گارڈ موقع سے اسلحہ سمیت گرفتار

جھنگ : ملزم شمع کے خلاف تھانہ سٹی میں قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

جھنگ : 4 سالہ مقتول سلمان کی ڈیڈی باڈی کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی طرف سے حقائق کی روشنی میں ملزم کی سزایابی یقینی بنانے کی ہدایت

جھنگ : قانون شکنی پر زیرو ٹارلینس پالیسی اپنائی جارہی ہے، ڈی پی او محمد راشد ہدایت

جھنگ : وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر بچوں اور عورتوں کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات عمل میں لائے جارہے ہیں، ڈی پی او

Leave a Comment