بدبخت بیٹے نے نشے کے لیے پیسے نہ ملنے پر باپ کو قتل کر دیا، پولیس کا بروقت اقدام قاتل گرفتار
جھنگ : بیٹے کے ہاتھوں باپ کے قتل کا معاملہ
جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا نوٹس، ملزم بروقت گرفتار –
جھنگ : موچیوالا کے علاقہ چک 215 میں بیٹے نے کلہاڑی کے وار سے باپ زوار کو قتل کیا
جھنگ : ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم آفتاب نشے کا عادی ہے، جس نے باپ کو پیسے نہ دینے پر قتل کیا۔
جھنگ : ملزم کے خلاف تھانہ موچیوالا میں مقدمہ درج کیا جا رہا ہے،
جھنگ : حقائق کی روشنی میں ملزم کو کیفرکردار تک پہنچایا جائیگا، ڈی پی او-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +