رپورٹ( عرفان حیدر سیال /بیوروچیف) گزشتہ روز ریئس آف بلوشہابل سادات گھرانہ سید غلام عباس بخاری مرحوم کی زوجہ، سید محمد اسحاق بخاری مرحوم، سید غلام شبیر بخاری کی بھابھی اور سابقہ چیئرمین یونین کونسل سیاسی و سماجی شخصیت سید فرخ حسین بخاری کی والدہ ماجدہ جوکہ 30 اگست کو انتقال کرگئی تھی –
انکے ایصال ثواب کے لیئے رسم قل خوانی کا ختم 8 ستمبر بروز اتوار 2 بجے دوپہر بلوشہابل، ضلع جھنگ میں پڑھایا جائیگا آپ احباب سے شرکت کی اپیل رابطہ نمبر سید فرخ حسنین بخاری +92 333 8507888-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +